1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی لڑکیاں چین کیسے اسمگل کی جاتی ہیں؟

03:08

This browser does not support the video element.

18 جون 2019

غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباﹰ ایک ہزار پاکستانی لڑکیاں چین اسمگل کی جا چکی ہیں۔ ان کے والدین کو بتایا جاتا تھا کہ ان کی بیٹیوں کی شادیاں امیر چینی شہریوں سے ہو رہی ہیں۔ ان لڑکیوں کے والدین کو اچھی خاصی رقم بھی ادا کی جاتی تھی۔ پاکستانی تفتیش کاروں کے مطابق فروخت کی گئی اکثر لڑکیوں سے جسم فروشی کروائی جاتی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں