اسپین میں مقیم ایک پاکستانی ٹک ٹاکر سونیا کو ماضی میں گھریلو تشدد اور جنسی ہراسانی کا سامنا رہا تھا۔ اس لیے انہیں مجبوراﹰ بارسلونا کے ایک دارالامان میں رہنا پڑ گیا۔ لیکن ٹک ٹاک نے ان کی زندگی کی مشکلات کو کیسے کم کیا؟ جانیے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں