بھارتی فلم اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ موسیقی، اداکاری، اور فن کی سرحدیں نہیں ہوتیں۔ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ فلم کے پریمیئر کے موقع پر عالیہ بھٹ کی ہمارے ساتھی عرفان آفتاب کے ساتھ خصوصی بات چیت