سیاستپاکستانی نژاد شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے پرعزم02:22This browser does not support the video element.سیاست08.05.20198 مئی 2019ڈاکٹر مبشر چوہدری، صدر پاکستان چیمبر آف کامرس، امریکا کا کہنا ہے کہ دولت مند پاکستانی نژاد امریکی شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کے کئی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مونا کاظم کی ان کے ساتھ خصوصی گفتگولنک کاپی کریںاشتہار