1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ خصوصی گفتگو

07:58

This browser does not support the video element.

7 اکتوبر 2022

پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا، "ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوبا ہوا ہے اور وہ لانگ مارچ کی کال دے رہے ہیں۔" ان کے بقول، "خان صاحب کو پہلے انسان اور پھر سیاستدان بننا چاہیے۔" بلاول بھٹو زرداری کی جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندہ عرفان آفتاب سے خصوصی گفتگو دیکھیے۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں