پاکستانی وکلاء کا لانگ مارچ اور اختلافات
16 جون 2008![](https://static.dw.com/image/3412039_800.webp)
اشتہار
کیا وکلاء برادری میں اختلافات کے تعلق سے ایسی اطلاعات میں کوئی صداقت ہے یا نہیں؟
یہ جاننے کے لئے ڈوئچے ویلے کےعابد حسین نے گفتگو کی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کے سیکرٹری جنرل رانا اسداللہ خان کے ساتھ۔
'بہت معمولی اختلافات ہیں۔ ہم مل بیٹھ کر باہمی اختلافات کو جلد دور کرلیں گے۔'