فن تعمیرپاکستانی ٹرک آرٹ کے رنگ، جارج فلوئڈ کے سنگ01:45This browser does not support the video element.فن تعمیر13.06.202013 جون 2020کراچی میں حیدر علی نامی ٹرک آرٹسٹ نے اپنے گھر کی دیوار پر افريقی نژاد امریکی شہری جارج فلوئڈ کی تصویر بنا کر شوخ رنگوں کی مدد سے نسلی تعصب کے خاتمے کا پیغام دیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار