1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسپین میں پاکستانی ڈاکٹرز مسیحا

04:34

This browser does not support the video element.

حافظ احمد بارسلونا
14 اگست 2020

کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والے یورپی ملک اسپین میں مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو رہا ہے۔ اسپین میں مقیم پاکستانی بھی بڑی تعداد میں متاثر ہو رہے ہیں۔ اس بحران کے دوران پاکستانی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے اپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دینے کے بارے میں بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں