ماحولپاکستاناستعمال شدہ پانی دوبارہ استعمال کرنے والی ماحول دوست مسجد03:14This browser does not support the video element.ماحولپاکستانسمیرا لطیف02.09.20222 ستمبر 2022جامع مسجد کرم بلال ماحول دوستی کی ایک مثال ہے۔ یہاں وضو کے لیے استعمال ہونے والے پانی کو ضائع کرنے کی بجائے اسے پودوں کی نشوونما کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یوں ہر روز ہزاروں لیٹر پانی ضائع ہونے سے بچ جاتا ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار