پاکستانی شہری محمد عارف کو نامعلوم افراد نے پہلے اغوا کیا اور پھر بیس برس تک اسے غلام بنا کر جبری مشقت کرائی۔ آخر کار ایک دن وہ اسمگلرز کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ لیکن جب وہ واپس ہری پور کے قریب اپنے گاؤں پہنچا تو اس کی بیوی اور بچے بھی اس کے نہیں رہے تھے۔