پاکستان: انصاف کی متلاشی خواتین02:03This browser does not support the video element.امتیاز احمد19.02.201619 فروری 2016ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ برس 55 پاکستانی خواتین پر تیزاب پھینکا گیا اور آج تک صرف سترہ ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 423 خواتین کو ریپ اور 304 کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا جبکہ اوسطاﹰ روز ایک خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔لنک کاپی کریںاشتہار