1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’پاکستان اور ايران اقتصادی تعاون بڑھانے کے خواہاں‘

03:47

This browser does not support the video element.

25 مارچ 2018

ايران ميں تعينات پاکستانی سفير آصف درانی کے بقول اس وقت دونوں ملکوں کے مابين باہمی تجارت کا حجم ايک بلين ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے اور ہدف يہ ہے کہ سن 2021 تک اسے پانچ بلين تک پہنچايا جائے۔ درانی کے مطابق يہ تاصر غلط ہے کہ اس وقت اسلام آباد اور تہران کے مابين دورياں ہيں۔ ديکھيے ڈی ڈبليو کے نمائندے رفعت سعيد کے ساتھ تہران ميں ان کی خصوصی گفتگو۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں