1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
فن تعمیرپاکستان

پاکستان: خیرپور میرس کا تاریخی فیض محل

05:11

This browser does not support the video element.

7 اپریل 2022

صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میرس میں فیض محل کو تعمیر ہوئے صدیاں بیت چکی ہيں۔ تالپور خاندان کے بادشاہ میر مراد علی خان تالپور اول کے دورحکومت میں اس کی تعمیر کا کام شروع ہوا اور میر فیض علی خان تالپور کے دور میں محل کی تعمیر مکمل کی گئی۔ اس محل میں اینٹوں کے علاوہ سفید ماربل، تانبے اور لکڑی کا استعمال کیا گیا تھا۔ ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں