ڈاکٹر فضل اللہ پیشے سے ڈاکٹر ہیں لیکن پشاور کے خراسان مہاجر کیمپ میں بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ نعمت اللہ افغانستان میں تدریس سے وابستہ تھے، لیکن پاکستان میں وہ مزدوری کرتے ہیں۔ پاکستان کے مہاجر کیمپوں میں مقیم افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ موجودہ غیر یقینی کے سبب ان کے ڈر، خوف اور بے سکونی میں اضافہ ہوا ہے۔ پشاور کے خراسان مہاجر کیمپ سے سے مدثر شاہ کی رپورٹ