پاکستانپاکستان: ’ایچ آئی وی سے زیادہ، لوگوں کے رویے تکلیف دہ‘04:52This browser does not support the video element.پاکستانمانیہ شکیل کراچی01.12.20231 دسمبر 2023آج یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے حوالے سے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مانیہ شکیل نے ایک ایسے جوڑے سے ملاقات کی ہے جو گزشتہ 12 سالوں سے ایچ آئی وی سے متاثرہ ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار