سیاستپاکستانپی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے خلاف حکومت کی رکاوٹیں02:13This browser does not support the video element.سیاستپاکستانعرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں25.05.202225 مئی 2022شہباز حکومت نے پی ٹی آئی کی ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے شرکاء کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے تمام تر داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا ہے۔ اس دوران پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار