سیاستپاکستانپاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹوں کو توڑنے کی کوشش میں03:37This browser does not support the video element.سیاستپاکستان24.11.202424 نومبر 2024اسلام آباد کو جانے والی تمام تر شاہراہیں بند ہیں لیکن عمران خان کے ’جیالے‘ تمام تر رکاوٹوں کو توڑ کر وفاقی دارالحکومت پہنچنے کی کوشش میں ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن و امان کو نقصان پہنچانے والوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔لنک کاپی کریںاشتہار