پاکستانپاکستان، تیمر گرہ میں جنگل اگانے کے لیے مقامی رہنما سرگرم04:28This browser does not support the video element.پاکستانمدثر شاہ09.12.20239 دسمبر 2023 ضلع دیر کے علاقے تیمر گرہ میں مقامی رہنما لیاقت الملک نے مقامی کمیونٹی کی مدد سے اٹھ سو ایکڑ پہاڑی علاقے پر ہزاروں درخت اگائے ہیں اور ماہرین کے مطابق حکومتی توجہ سے یہ ریڈ پلس منصوبے کے تحت مقامی لوگوں کے لیے روزگار کا بہترین وسیلہ ثابت ہو سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار