معاشرہپاکستانپاکستان: پیٹرول پمپ پر کام کرتی خواتین03:18This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانکوکب جہاں26.01.202226 جنوری 2022پیٹرول پمپس پر گاڑیوں میں ایندھن ڈالنے کا کام مردوں کے لیے ہی مخصوص رہا ہے، تاہم اب پاکستان میں اس شعبے میں خواتین بھی فعال ہو رہی ہیں۔ کراچی سے ہماری نامہ نگار، کوکب جہاں کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار