معاشرہپاکستانپاکستان: رکشہ چلا کر لڑکیوں کو اسکول پہنچانے والی آسیہ05:36This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانعفیفہ نصراللہ25.06.202225 جون 2022ملیے آسیہ سے جن کی عمر اگرچہ صرف تیرہ برس ہے لیکن اس بچی نے پورے گاؤں کی لڑکیوں کو اسکول تک پہنچانے کی ذمہ داری اپنے نازک کندھوں پر اٹھا رکھی ہے۔ کیسے؟ یہ بتا رہی ہیں عفیفہ نصر اللہ اس ویڈیو رپورٹ میںلنک کاپی کریںاشتہار