پاکستانپاکستان: ساحلی آلودگی سمندری کچھوؤں کے لیے خطرہ02:24This browser does not support the video element.پاکستان29.11.202329 نومبر 2023ہزاروں سمندری کچھوے ہر سال پاکستانی ساحلوں کا رُخ کرتے ہیں تاکہ وہ انڈے دے کر انہیں سینچ سکیں۔ مگر گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایسے کچھووں کی تعداد میں ایک تہائی کمی واقع ہو چکی ہے۔ آخر کیوں؟لنک کاپی کریںاشتہار