1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنات چوک میں واقعی جن بھوت رہتے ہیں؟

03:07

This browser does not support the video element.

9 جون 2022

پاکستان کے ضلع سکھر میں ایک علاقے کا نام جنات چوک ہے جہاں کی بعض رہائشی عمارتوں کے بارے میں عرصہ دراز سے مشہور ہے کہ ان میں جن بھوت رہتے ہیں۔ جنات چوک کے مکین جن بھوتوں کے ساتھ کس طرح رہتے ہیں؟ جانیے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں