پاکستانپاکستان، سیلاب گزر گیا لیکن مشکلات نہ ٹلیں03:32This browser does not support the video element.پاکستان27.06.202327 جون 2023ملک میں تباہ کن سیلاب کے ایک سال بعد بھی بہت سے پاکستانی، خاص طور پر بچے پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔ دیہی علاقوں میں لوگ اب بھی پینے کے صاف پانی کے حصول کے لیے در بدر ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار