معاشرہپاکستانتھیلیسیمیا کے مریض افغان بچوں کی زندگی خطرے میں04:55This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش08.04.20258 اپریل 2025پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں خیبر پختونخوا کے سرکاری اور نجی تھیلیسیمیا سینٹرز میں اس موذی مرض میں مبتلا بچوں کی زندگیوں پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار