ماحولپاکستانزیارت میں ہزاروں سال قدیم صنوبر کے درختوں کی کٹائی06:00This browser does not support the video element.ماحولپاکستانندیم خان، کوئٹہ06.01.20236 جنوری 2023بلوچستان کے ضلع زیارت میں سردیوں کا آغاز ہوتے ہی صنوبر کے درختوں کی کٹائی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہزاروں سال پرانے صنوبر کے درختوں کے جنگل کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نقصان پہنچ رہا ہے۔ زیارت سے ندیم خان کی رپورٹ دیکھیے۔ لنک کاپی کریںاشتہار