پاکستانی معاشرے میں طلاق یافتہ خواتین کے لیے بے شمار مشکلات کھڑی ہو جاتی ہیں۔ ملتان سے تعلق رکھنے والی کوثر پروین کے لیے بھی طلاق کے بعد زندگی بہت کٹھن ہو گئی تھی۔ تاہم انہوں نے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے مشکل حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ دیکھیے