معاشرہپاکستانپاکستان: قربانی کے بیل کی کرین پر سیر02:06This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانعرفان آفتاب روئٹرز کے ساتھ04.07.20224 جولائی 2022کراچی میں عید الاضحیٰ سے قبل قربانی کے جانوروں کو کرین کے ذریعے گھر کی چھت سے نیچے اتارا جا رہا ہے۔ ناظم آباد کے علاقے میں اس منظرکو دیکھنے کے لیے لوگوں کا رش لگ گیا۔لنک کاپی کریںاشتہار