سیاستپاکستانپاکستان مخالف یا اپنے حقوق کے ليے جائز احتجاج؟03:56This browser does not support the video element.سیاستپاکستان11.10.202411 اکتوبر 2024پاکستان ميں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کيا يہ تحريک ’ملک مخالف‘ ہے يا تشدد اور عسکری آپريشنز سے تنگ حال پشتونوں کی اپنے حقوق کی لڑائی ہے؟ عسکری تجزيہ کار اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی اس پر آراء مختلف ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار