1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان مسلم لیگ نون کی ریلی، لوگ کیا کہتے ہیں

03:33

This browser does not support the video element.

13 جولائی 2018

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گرفتار کرکے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیکن پاکستان مسلم لیگ نون کے کارکن پارٹی کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں مال روڈ پر بڑی تعداد میں موجود ہیں اور ایک بڑی ریلی نکال رہے ہیں۔ اس موقع پر ریلی میں شریک کارکنان اور عام شہری کیا کہہ رہے ہیں، دیکھیے لاہور سے تنویر شہزاد کی اس ویڈیو میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں