ثقافتپاکستانپاکستان ميں گلوبل فوڈ کوزين ایکسپو کا انعقاد02:25This browser does not support the video element.ثقافتپاکستانرفعت سعید، کراچی12.08.202412 اگست 2024کراچی ميں یہ تین روزہ ایونٹ 9 سے 11 اگست تک منعقد ہوا۔ وفاقی وزير تجارت جام کمال نے ڈوئچے ويلے کو ديے گئے خصو صی انٹرويو ميں بتایا کہ گلوبل کوزين ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات کے حوالے سے آگاہی دی گئی اور ملک کی مثبت امیج دنیا تک پہنچائی گئی۔لنک کاپی کریںاشتہار