1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں آزادی صحافت میں ابتری

30 اپریل 2008

امریکی ادارے فریڈم ہاوس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ،بنگلہ دیش ، سری لنکا اور ویت نام میں آزادی صحافت پر پابندیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان میں آزادی صحافت پر پابندیوںکے خلاف خاموش مظاہرینتصویر: picture-alliance/dpa

اس تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس، میکسیکو اور فلپائن میں بھی گزشتہ کچھ سالوں میں آزادی صحافت پر قدغن لگائی گئی ہے۔

جبکہ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں آزادی صحافت کی صورتحال میں بہتری پیدا ہوئی ہے۔

اس سروے میں اخبار، ریڈیو، تیلی وژن اور انٹر نیٹ کا مشاہدہ کیا گیا۔ اس سروے کے مطابق عراق اور صومالیہ صحافیوں کے لئے خطر ناک ترین علاقے ہیں ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں