معاشرہپاکستانپاکستان میں اسٹیل کی صنعت بھی تباہی کے دہانے پر04:04This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانعاطف بلوچ اے ایف پی12.02.202312 فروری 2023پاکستان میں اسٹیل کی صنعت سے وابستہ دو لاکھ افراد کا روزگار داؤ پر لگا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اس انڈسٹری سے منسلک دیگر صنعتیں بھی متاثر ہو رہی ہیں، جیسا کہ کنسٹریکشن اور سیمنٹ انڈسٹری۔لنک کاپی کریںاشتہار