1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں سست انٹرنیٹ، اصل وجہ کیا ہے؟

03:32

This browser does not support the video element.

28 اگست 2024

پاکستان میں کئی ہفتوں سے انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ سے ڈیجیٹل صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکام اس کی وجہ زیر سمندر بچھی کیبلز میں خرابی بتاتے ہیں تاہم حقوق کے کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی حکومت نے ریاستی کنٹرول کو بڑھانے کے لیے فائر وال جیسا نیا نظام نصب کیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں