معاشرہپاکستاناپنی بجلی خود پیدا کرنے والا پاکستانی گاؤں05:05This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانعرفان آفتاب | شاہ فہد 02.09.20232 ستمبر 2023بجلی کے بلوں میں اضافے اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے سبب ان دنوں پاکستانی عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ایسے حالات میں ایک مثالی گاؤں شمسی توانائی کے ذریعے اپنے استعمال کے لیے مفت بجلی پیدا کر رہا ہے۔ عرفان آفتاب اور شاہ فہد کی رپورٹ دیکھیے۔لنک کاپی کریںاشتہار