معاشرہجرمنیگل چاہت کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر06:45This browser does not support the video element.معاشرہجرمنیفاطمہ نازش | عرفان آفتاب07.06.20247 جون 2024پاکستانی ٹرانس جینڈر ٹک ٹاکر گل چاہت سے ہم نے آپ کی ملاقات کچھ عرصہ قبل پشاور سے کروائی تھی۔ اب گل چاہت جرمنی آ پہنچی ہیں۔ گل چاہت نے پاکستان کیوں چھوڑا اور جرمنی میں ان کی زندگی کیسے گزر رہی ہے؟ ہماری خصوصی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار