ماحولپاکستانپاکستان میں بارشوں سے تاریخی ورثہ بھی متاثر04:21This browser does not support the video element.ماحولپاکستانکرن مرزا08.09.20228 ستمبر 2022صوبہ سندھ میں سترھویں صدی میں تعمیر کیا جانے والا شاہی محل، کوٹ ڈیجی کا قلعہ اور دیگر عمارتیں بھی مون سون کی بارشوں کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ان تاریخی عمارتوں کے اطراف میں پانی جمع ہے اور ان تک رسائی ناممکن ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار