معاشرہپاکستانپاکستان میں بجلی کا بحران، ہنرمند بیروزگار ہونے لگے03:13This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان11.08.202411 اگست 2024شدید گرمی میں پاکستان میں بڑھتی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں سے جہاں گھریلو صارفین عاجز آ چکے ہیں، وہیں بجلی کے مرہون منت چھوٹے روزگاروں سے وابستہ افراد شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار