1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں بھگوان سازی

02:38

This browser does not support the video element.

عرفان آفتاب تھرپارکر
19 فروری 2020

صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں واقع چھوٹے سے گاؤں پابوہر کے رہائشی سومار مَل، ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں بناتے ہیں۔ اگرچہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بت پرستی کو ایک نامناسب عمل سمجھا جاتا ہے تاہم سومار کی مجسمہ سازی کا فن مذہبی ہم آہنگی اور ثقافتی تنوع کی ایک مثال ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں