معاشرہایشیاپاکستان میں تمباکو نوشی کرنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ02:06This browser does not support the video element.معاشرہایشیاعاطف بلوچ12.10.202012 اکتوبر 2020پاکستان میں انسداد تمباکو نوشی سے متعلق قوانین سن 2004 سے نافذ ہیں، جن کے تحت بالخصوص بچوں میں سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔ لیکن ناقدین کے مطابق ان قوانین پر عملدر نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار