سیاستپاکستانپاکستان میں دنیا کے بلند ترین پولوگراونڈ شندورسے پولو فیسٹیول کا احوال 04:51This browser does not support the video element.سیاستپاکستانفاطمہ نازش13.07.202313 جولائی 2023چترال کے بلند ترین مقام شندور میں ساڑھے بارہ ہزار فٹ پر واقع دنیا کے سب سے اونچے پولو گراؤنڈ میں پولو کا سالانہ میلہ گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا تو جیسے ویرانے میں بہار آ گئی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار