پاکستانپاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کی حالت زار 04:01This browser does not support the video element.پاکستان08.12.20238 دسمبر 2023پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن کچھ افغان خاندان خوف کے عالم میں ہی سہی لیکن پاکستان میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم وہ گرفتاری کے ڈر سے گھر سے باہر نہیں نکلتے اور نا ہی کوئی کام کر سکتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار