1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں ’مہاجر پرندوں‘ کی آمد کیوں کم ہو رہی ہے؟

04:37

This browser does not support the video element.

28 مارچ 2022

روس میں سائبیریا اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے انتہائی سرد علاقوں سے ہزاروں پرندے ہر سال پاکستانی جھیلوں اور آبی ذخائر کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن کئی سالوں سے ایسے پرندوں کے بے دریغ شکار کی وجہ سے ان کی آمد بہت کم ہوتی جارہی ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں واقع اچھالی جھیل سے عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ دیکھیے

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں