1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں سنگل یوز پلاسٹک کا استعمال

03:15

This browser does not support the video element.

29 اکتوبر 2019

پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی کا ایک اہم سبب بننے والے پلاسٹک بیگز کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اس کو ٹھکانے لگانے کا خاطر خواہ بندوبست موجود نہیں۔ سڑکوں اور چوراہوں پر کچرے کے ڈھیر میں پلاسٹک کے تھیلے نظر آتے ہیں۔ ملک کے بڑے شہروں میں صوبائی انتظامیہ نے پلاسٹک بیگز اور سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی کا اعلان تو کر دیا ہے لیکن کیا پاکستانی عوام اپنی اس عادت سے چھٹکارا حاصل کر سکیں گے؟

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں