پاکستان کا توانائی کا شعبہ درآمد شدہ تیل، گیس اور کوئلے پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔ لیکن سپلائی میں رکاوٹ اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں صارفین کے لیے ایک مسئلہ ہیں۔ لہذا، بہت سے لوگ قابل تجدید ذرائع جیسا کہ شمسی توانائی کا انتخاب کر رہے ہیں۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ دیکھیے۔