پاکستانپاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، بین الاقوامی امداد پہنچنا شروع01:38This browser does not support the video element.پاکستان29.08.202229 اگست 2022پاکستان میں سیلابی علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے پاکستانی فوج اور امدادی ادارے سرگرم ہیں۔ مون سون کی معمول سے زائد بارشوں کے سبب ملک کے زیادہ تر حصے سیلابی صورتحال کا شکار ہیں اور اس سبب ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار