ماحولپاکستانپاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں02:18This browser does not support the video element.ماحولپاکستان22.08.202222 اگست 2022پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ جون کے وسط سے جاری مون سون بارشوں کے سلسلے کے نتیجے میں 9000 سے زائد گھر تباہ، 700 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباﹰ 1300 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار