پاکستان میں بننے والی ویب سیریز ’عورت گردی‘ ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ 'عورت گردی‘خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی ایک خاتون رہنما کی کہانی ہے، جو پدر انہ معاشرے سے لڑنے کے لیے عملی سیاست میں قدم رکھتی ہے۔’عورت گردی‘ میں مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ جویریہ سعود سے کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو