معاشرہپاکستانپاکستان میں لاوارث میتوں کی شناخت کیسے کی جاتی ہے؟02:16This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان08.11.20238 نومبر 2023کراچی میں ہر سال ایسی ہزاروں میتوں کی تدفین کی جاتی ہے جن کی شناخت واضح نہیں ہوتی۔ پاکستان کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ ایدھی فاؤنڈیشن ایسی لاوارث میتوں کی شناخت اور ان کی رسمی طریقے سے تدفین کے لیے کئی سالوں سے سرگرم ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار