ماحولپاکستانپاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کےنتائج سنگین ہیں، شیری رحمان04:55This browser does not support the video element.ماحولپاکستانعرفان آفتاب19.07.202219 جولائی 2022پاکستانی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے جرمن دارالحکومت برلن میں ’پیٹرزبرگ کلائمیٹ ڈائیلاگ‘ کے دوران عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ پاکستان جیسے شدید متاثرہ ممالک کی فوری طور پر مدد کی جائے۔ دیکھیے، شیری رحمان کی ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو۔لنک کاپی کریںاشتہار