1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں مظاہروں پر کریک ڈاؤن، سوشل میڈیا تک رسائی معطل

05:58

This browser does not support the video element.

بینش جاوید
16 اپریل 2021

پاکستان میں حکام نے آج جمعے کے روز فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام، واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور ٹک ٹاک کو کئی گھنٹوں کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا۔ کئی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ محدود پابندی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے پس منظر میں لگائی گئی۔ اس موضوع پر سنیے ڈی ڈبلیو اردو کی پاکستان میں ڈیجیٹل رائٹس کے ماہر اسامہ خلجی کے ساتھ گفتگو۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں